Results 1 to 2 of 2

Thread: ریاست مدینہ اور ہم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ریاست مدینہ اور ہم

    ریاست مدینہ اور ہم

    ریاستِ مدینہ میں نہ مشیروں Ú©ÛŒ بھرمار تھی‘ نہ معاونین Ú©ÛŒ بہتات‘ امورِ سلطنت میں مصاØ+بین کا کوئی کردار تھا نہ عمل دخل‘ نہ مال Ùˆ دولت Ú©ÛŒ ریل پیل تھی‘ نہ کوئی انڈسٹریل زون تھا‘ نہ کوئی سٹاک مارکیٹ تھی۔ ریاستِ مدینہ مخلوق Ú©Û’ معاملے میں اﷲ سے ڈرتی اور رات Ú©Û’ اندھیرے میں بھیس بدل کر رعایا Ú©ÛŒ خبر گیری کرتی تھی۔ خلیفۂ وقت سے کُرتے Ú©Û’ Ú©Ù¾Ú‘Û’ کا Ø+ساب طلب کرنے کا استØ+قاق عوام Ú©Ùˆ Ø+اصل تھا اور دریائے فرات Ú©Û’ کنارے پیاس سے مر جانے والے کتے کا ذمہ دار بھی خلیفہ خود ہی Ú©Ùˆ ٹھہراتا تھا۔ ریاستِ مدینہ میں ایفائے عہد اور زبان Ùˆ بیان Ú©ÛŒ Ø+رمت ہی طرزِ Ø+کمرانی کا خاصہ تھی۔ سماجی انصاف اور مساوات کا دور دورہ تھا۔ عدل Ùˆ انصاف مثالی تھا‘ سرکاری وسائل پر نہ کنبہ پروری تھی نہ مصاØ+بین اور مشیروں Ú©ÛŒ موجیں



    2gvsho3 - ریاست مدینہ اور ہم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ریاست مدینہ اور ہم

    2gvsho3 - ریاست مدینہ اور ہم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •